ناپاکی کے بال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیڑو پر اگنے والے بال جو بلوغت کی علامت ہوتے ہیں، جھانٹیں، موی زہار، ستر کے بال، شرم گاہ کے بال۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پیڑو پر اگنے والے بال جو بلوغت کی علامت ہوتے ہیں، جھانٹیں، موی زہار، ستر کے بال، شرم گاہ کے بال۔